باگ ڈور

( باگ ڈور )
{ باگ + ڈور (واؤ مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ دو اسما 'باگ' اور 'ڈور' سے مل کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٥٤ء میں "ریاض غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ رسی جو کوتل گھوڑے کی گردن یا لگام میں باندھ کر سائیس اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے (بیشتر گھوڑے کو ٹہلاتے وقت)، پالہنگ۔
"کیوں خود اسی ملک کی قومیں اشب حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں نہیں لیتی ہیں۔"      ( ١٩٠٥ء، اساس الاخلاق، ١٢ )
  • a large rope with which horses are led;  halter