سنسکرت زبان سے ماخوذ فعل لازم 'سجنا' سے مشتق صیغہ ماضی مطلق مونث واحد 'سجی' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً ١٩٨٦ء سے "کلیات منیر نیازی" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)