سحر انگیزی

( سِحْر اَنْگیزی )
{ سِحْر (کسرہ س مجہول) + اَن (ن غنہ) + گے + زی }

تفصیلات


عربی اور فارسی سے ماخوذ مرکب 'سحر انگیز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کشش، اثرپذیری۔     
"مشاعرے زبان کی جاذبیت اور سحر انگیزی کے بھی مظہر ہیں۔"     رجوع کریں:  سِحر اَنْگیز ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٤ فروری، ١٣ )