عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کتاب' کے بعد فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق صیغہ امر 'نَوِیس' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٢ء کو "مقالات ماجد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔