سنسکرت سے ماخوذ مصدر 'کَتَہ نا' سے صیغہ امر 'کتر' کے بعد 'انا' بطور لاحقہ مصدر لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "کلیات جرات" میں مستعمل ملتا ہے۔