کتنی

( کِتْنی )
{ کِت + نی }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور صفت نیز بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠١ء کو "مادھونل اور کام کندلا" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت مقداری ( مؤنث - واحد )
١ - کتنا کی تانیث، کس قدر، کس مقدار میں؛ انداز یا تعداد کے مطابق۔     
 زندگی سے موت تک سے فاصلہ اک سانس کا پھر بھی کیا معلوم کتنی دور ہیں منزل سے ہم     رجوع کریں:  کتنا ( ١٩٢٤ء، نقوشِ مانی، ١٠٦ )