کلہاڑی

( کُلْہاڑی )
{ کُل + ہا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ کلمہ 'کُلہاڑا' سے 'ا' حذف کر کے 'ی' بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم آلہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : کُلْہاڑِیاں [کُل + ہا + ڑِیاں]
جمع غیر ندائی   : کُلْہاڑِیوں [کُل + ہا + ڑِیوں (و مجہول)]
١ - لکڑی چیرنے کا چھوٹا آلہ، چھوٹا کلہاڑا۔
"یہ کلہاڑی کی آواز سے سہم جاتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، آئینہ، ١٨٩ )