سنسکرت زبان سے ماخوذ صفتِ ذاتی 'کَٹَّر' کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم 'پَن' بطور لاحقۂ کیفیت لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٩ء کو "نگار" میں مستعمل ملتا ہے۔