باک

( باک )
{ باک }
( فارسی )

تفصیلات


اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے فارسی سے اردو میں ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٥٦٤ء میں "پرت نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - خوف، ڈر، ہراس، فکر، خطرہ۔
"مذہب جیسی مقدس شے کی تائید میں لوگ بے ضرر کذب و افترا سے باک نہیں کرتے۔"      ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ١٢٢:٣ )
  • word
  • speech
  • language
  • dialect;  saying
  • proverb
  • maxim;  (in Gram.) sentence;  verbal estimate (without actual measurement) of the produce of a field