سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم حاصل مصدر 'کَٹ' کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حُجَّت' لگا کر اس کے بعد 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو نذیر احمد کے ترجمہ "قرآن مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔