سنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما بالترتیب 'کوڑا' اور'کچْرا' کے ملنے سے مرکب ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٥ء کو "پچپن مشال" میں مستعمل ملتا ہے۔