سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کلی' کو اسی زبان سے ماخوذ حرف اضافت 'کا' کے ذریعرے سنسکرت ہی سے ماخوذ اسم 'چُونا' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٨ء کو "اشیائے تعمیر" کے ترجمہ میں مستعمل ملتا ہے۔