فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کوز' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے متشکل ہوا اور اردو میں بطور صفت کی استعمال بنتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء، کو "ہندوستانی لسانیات" میں مستعمل ملتا ہے۔