اچھائی بھلائی

( اَچّھائی بَھلائی )
{ اَچھ + چھا + ای + بَھلا + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچھائی' کے ساتھ 'بَھلائی' بطور مترادف استعمال ہوا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ ]  خیر و عافیت، خیریت۔
"اتنی رات گئے - آئی? وہاں تو سب اچھائی بھلائی ہے۔"      ( ١٩٣٥ء، گؤدان، پریم چند، ٤٩٤ )