فارسی سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ ماخذ زبان میں اسم ظرف مکاں 'کو' کو یائے اضافت کے ذریعے ایک دوسرے 'دوست' کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٦ء کو "دریا آخر دریا ہے" میں مستعمل ملتا ہے۔