انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کنڈکٹر' کے بعد 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے تحت بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٧ء کو "خدا جھوٹ نہ بلوائے" میں مستعمل ملتا ہے۔