سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اچھوت پن
(
اَچُھوْت پَن
)
{ اَچُھوْت + پَن }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچُھوْت' کے ساتھ لاحقۂ کیفیت 'پن' لگایا گیا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اَچُھوت ہونے یا سمجھے جانے کی کیفیت، وہ بات جس کی بنا پر کسی کو اچھوت سمجھا جائے۔
"باہمی نفرت جیسی برائی صرف اچھوت پن کا مادہ دور ہونے پر معدوم ہو سکتی ہے۔" ( ١٩٣٣ء، گیتا امرت، ٦٥ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر