اچھوتا پن

( اَچُھوتا پَن )
{ اَچُھو + تا + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اَچھوتا' کے ساتھ بطور لاحقۂ کیفیت 'پَن' استعمال کیا گیا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اچھوتا ہونے کی کیفیت یا صورت حال۔
"ہم نے اپنی پرانی روایات کو خیرباد کہہ دیا اور حد درجہ اپنے اچھوتے پن کو سخت کر لیا۔"      ( ١٩٢٧ء، خطبۂ صدارت، جسٹس سر شاہ محمد سلیمان، ١٢ )