اچھے اچھوں

( اَچّھے اَچّھوں )
{ اَچھ + چھے + اَچھ + چھوں (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اچھا' کی مغیرہ صورت یا حالت جمع 'اچھے' کے ساتھ اس کی مغیرہ صورت 'اچھوں' لگائی گئی ہے۔

صفت ذاتی
١ - اچھے کی تکرار اور حرف ربط یا علامت اضافت کے ساتھ مستعمل۔     
 الحذر شیخ برے ہوتے ہیں پینے والے اچھے اچھوں کو یہ دھوکے سے پلا دیتے ہیں     رجوع کریں:  اَچّھے ( ١٩٣١ء، رسوا، رسوا کے تنقیدی مراسلات، ١١٩ )