اچھے جی سے

( اَچّھے جی سے )
{ اَچھ + چھے + جی + سے }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اچھا' کی مغیرہ صورت 'اچھے' کے ساتھ 'جی' بطور موصوف اور 'سے' حرف جار لگایا ہے۔

متعلق فعل
١ - برضا و رغبت، بخوشی، بلا اکراہ۔
"اچھے جی سے میرا حصہ الگ کر دیں تو کیا مضائقہ ہے۔"      ( ١٨٩٢ء، امیراللغات، ٨٥:٢ )