عربی زبان سے ماخوذ اسم 'تذکرہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'نوشتن' سے مشتق صیغہ امر 'نویس' بطور لاحقہ فاعلی ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٦ء میں "مقالات شیرانی" میں مستعمل ملتا ہے۔