تذلذل

( تَذَلْذَل )
{ تَذَل + ذَل }
( عربی )

تفصیلات


ذلذ  تَذَلْذَل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٠٩ء میں "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - ڈھیلا پن، اضطراب، ہچکچاہٹ، تذبذب۔
"اس وقت تک کہ قدرتی مجبوریوں یا افعال جبریہ کی جہت سے اس ارادے میں کوئی خرابی اور تذلذل واقعہ نہ ہو۔"      ( ١٨٠٩ء، اساس الاخلاق، ٢٩٩ )