ترعمل

( تَرعَمَل )
{ تَر + عَمَل }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'تر' کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم 'عمل' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٩ء، میں "کارگر، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ کیمیا ]  کیمیکل سے تیاری جس میں تری استعمال کی جائے۔
"سیمنٹ سازی کے عام طور پر دو رائج الوقت طریقے ہیں۔ ١۔ڈرائی پراسس (خشک عمل)، ٢۔ویٹ پراسس (تر عمل)"۔      ( ١٩٦٩ء، کارگر، کراچی، ١١اپریل، ١٩ )