عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء میں "تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔