١ - اچھا کے معانی کی تاکید یا توسیع کے لیے مستعمل، خصوصاً تسلی و تشفی یا تہدید کے موقع پر۔
                  
                  
                      
                      
                        "اچھا اچھا ہم نے دیکھا، ٹھہر جاؤ، ہم ابھی آ کے بتائے دیتے ہیں۔"      بولی وہ گل ذرا ٹھہر جاؤ اچھا اچھا نہ اتنا گھبراؤ     
                        ( ١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ١٤٧:١ )( ١٨٨٠ء، قلق (نوراللغات، ٢٨٠:١) )