١ - اچھا کے معانی کی تاکید یا توسیع کے لیے مستعمل، خصوصاً تسلی و تشفی یا تہدید کے موقع پر۔
"اچھا اچھا ہم نے دیکھا، ٹھہر جاؤ، ہم ابھی آ کے بتائے دیتے ہیں۔" بولی وہ گل ذرا ٹھہر جاؤ اچھا اچھا نہ اتنا گھبراؤ
( ١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ١٤٧:١ )( ١٨٨٠ء، قلق (نوراللغات، ٢٨٠:١) )