فارسی مصدر 'تراشیدن' سے مشتق حاصل مصدر 'تراش' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ سمیت لگنے سے تراشہ بنا۔ ١٩٣٣ء میں "اقبال نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔