تراکب

( تَراکُب )
{ تَرا + کُب }
( عربی )

تفصیلات


رکب  تَرْکِیب  تَراکُب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٨ء میں "حرارتی انجنوں کا نظریہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - باہم ترکیب دینا، جوڑنا، تہ بہ تہ کرنا۔
"تراکب کا اثر. تراکب کی مقدار اور اس کا تغیر رساؤ پر ہم اثر رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٤٨ء، حرارتی انجنوں کا نظریہ، ٢١٢ )