سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اچل سر
(
اَچَل سُر
)
{ اَچَل + سُر }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
سنسکرت زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اَچل' کے ساتھ 'سُر' بطور موصوف استعمال کیا گیا ہے۔
معانی
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - [ موسیقی ] سرگم کے وہ سر جو نہ تیور ہیں نہ کومل بلکہ قائم ہیں یعنی سا، با۔
"ہماری رائے میں سدھ سر دو ہیں یعنی کھرج اور پنچم کہ دونوں سر اچل ہیں۔" ( ١٩٢٧ء، نغمات الہند، ١٠ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر