عربی زبان سے ماخوذ صفت 'تربیتی' کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کورس' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٦٩ء میں "ٹیلی ویژن کی کہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔