ترپ[1]

( تُرُپ[1] )
{ تُرُپ }
( انگریزی )

تفصیلات


Troop  تُرُپ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'ترپ' اردو میں عربی رسم الخط میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٧٢ء میں "تاج الاقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : تُرُپْس [تُرُپْس]
١ - اسی سواروں کی جماعت، رسالے کا آٹھواں حصہ۔
"سواروں کے ایک ترپ نے ان پر حملہ کیا۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، ٢٣٤:١ )