سنسکرت زبان سے اسم صفت 'اَچَل' کے ساتھ اسم 'ٹھاٹھ' استعمال کیا گیا ہے۔ اس طرح یہ مرکب توصیفی بنتا ہے۔