١ - چھوٹا ہو جانا، (طب) پوری طرح نشوونما پانے والی بافتوں اور خلیات کی جسامت میں کمی یا ان کا سکڑ جانا، لاغری۔
"یہ اصطلاحات معمولی طور پر تصغر کے علاوہ نقائص تغدیہ کی وجہ سے رونما ہونے والی تمام ایسی قابل مشاہدہ تبدیلیوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔"
( ١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ١٠٠:١ )