تفصیلات
صفق تَصْفِیق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - تالی بجانا۔
تکبیر سے ہے لاگ تو تصفیق سے لگاؤ تہذیب نام ہے اسی فعل شنیع کا
( ١٩٢٨ء، بہارستان، ٥١٩ )