اچھا پن

( اَچّھا پَن )
{ اَچھ + چھا + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اچّھا' کے ساتھ 'پَن' یا 'پَنا' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اچھائی، خوب ہونے کی کیفیت، خوبی؛ حسن و خوبصورتی۔
"کنور اودے بھان کے اچھے پنے میں کچھ چل نکلنا کس سے ہو سکے?"      ( ١٨٠٣ء، رانی کیتکی، ٥٨ )