١ - ضخیم ہو جانا، (کسی عضو کا) امتداد یعنی بڑھ جانا (کثرت تغدیہ کی وجہ سے)۔
"تضخم کی اصطلاح کسی عضو کی اصلی و ذاتی بافت، مثال کے طور پر عضلۂ قلب کے خلیات، خلیات جگر وغیرہ کی جسامت میں زیادتی کو ظاہر کرتی ہے۔"
( ١٩٦٣ء، ماہیت الامراض، ٣٠٧:١ )