اچکا پن

( اُچَکّا پَن )
{ اُچَک + کا + پَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'اچکا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - چوری، بدمعاشی۔
"پرائے مال کو ٹکٹکی باندھ کے دیکھنے سے نگاہوں کا اچکا پن ضرور عیاں ہوتا ہے۔"      ( ١٩٣٣ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٣،٣:١٨ )
  • pilfering
  • thieving;  cozening
  • swindling
  • knavery
  • fraud