مارو[2]

( مارُو[2] )
{ ما + رُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


مڈک  مارُو

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "آرائش محفل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایک قسم کا جنگی باجا، جنگی نغمے کا ساز، جنگی نغمہ، طبل جنگ، نقارہ جنگ۔
"دونوں طرف سے لڑائی کا مارو باجا بجنے لگا۔"      ( ١٩٢٨ء، بھگوت گیتا اردو، ٥ )