مارشل[1]

( مارْشَل[1] )
{ مار + شَل }
( انگریزی )

تفصیلات


Marshal  مارْشَل

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "نپولین اعظم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - سب سے اونچے درجے کا فوجی عہدیدار، سپہ سالار، جنرل سے اوپر کا فوجی افسر۔
"انہوں نے صلح کرلی اور نپولین کو . اس بات پر مجبور نہ کیا کہ وہ جنگ پر آمادہ ہو جاتا ہے اور اس کے مارشل غیرت و حمیّت سے اس کے شریک ہو جاتے۔"      ( ١٩٠٧ء، نپولین اعظم، (ترجمہ)، ٣٩٧:٤ )