مارجرین

( مارْجَرِین )
{ مار + جَرِین }
( انگریزی )

تفصیلات


Margarine  مارْجَرِین

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "سر و سامان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - نقلی مکھن جو خوردنی تیل اور حیوانی چربی کو دودھ وغیرہ ملا کر بنایا جاتا ہے۔
"مارجرین اور آلودہ تیل کے پکے ہوئے سستے ہوٹلوں کے ان کھانوں پر زندہ رہنا پڑتا ہے۔"      ( ١٩٦٩ء، سروسامان، ٥٥٩ )