مارملیڈ

( مارْمَلیڈ )
{ ما + مَلیڈ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Marmalade  مارْمَلیڈ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "صحیفہ" میں تحریراً مستمعل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - نارنگی کا بعض اور پھلوں کا مربّا۔
"میز پر رکھ کر ٹوسٹ پر مزید مارملیڈ لگانے لگتا ہے۔"      ( ١٩٩٠ء، ظلمتِ نیم روز، ١٨٢ )