ماس خورا[2]

( ماس خورا[2] )
{ ماس + خو (و مجہول) + را }

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ماس' کے بعد فارسی مصدر 'خوردن' سے صیغۂ امر 'خور' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : ماس خورے [ماس + خو (و مجہول) + رے]
جمع   : ماس خورے [ماس + خو (و مجہول) + رے]
جمع غیر ندائی   : ماس خوروں [ماس + خو (و مجہول) + روں (و مجہول)]
١ - [ طب ]  کسی عضو کی ساخت کو گلانے یا کھانے والا زخم، گوشت خوردہ، آکلہ۔
"یہ اس ماس خورے.کے علاج میں مفید پایا گیا۔"      ( ١٩٨٥ء، اردو ڈائجسٹ، جون، ٥٥٥ )