متخیر

( مُتَخَیَّر )
{ مُتَخَیْ + یَر }
( عربی )

تفصیلات


خیر  مُخَیَّر  مُتَخَیَّر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء، کو "اودھ پنچ، لکھنؤ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - خیر، خیرات کرنے والا، جی کھول کر نیک کام میں خرچ کرنے والا۔
"متخیر صاحب نے کنیز خرید فرمائی۔"      ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢١:٢، ٩٠ )