"جنگلی جانوروں میں - باگھ - مشہور ہیں۔"
( ١٩٦٨ء، پاکستان کا حیوانی جغرافیہ، ٣٨ )
١ - باگھ بکری کا ایک (جا / گھاٹ) پَر پانی پینا
اعلٰی و ادنیٰ سب کے ساتھ یکساں انصاف ہونا، کمزور کو طاقتور کے ظلم کا خوف نہ ہونا۔"ایسا عادل تھا کہ جس کے عہد میں باگھ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے تھے"
( ١٨١٠ء، اخوان الصفا،٦۔ )