١ - تخلص (وہ نام جو شعرا عام طور پر کلام کے مقطعے میں استعمال کرتے ہیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ کس کا کلام ہے) رکھنے والا (عموماً بہ کے ساتھ)، تعلیم یافتہ طبقۃ المتخلص بہ فلاں استعمال کرتا ہے۔
"شاعر شیریں زبان منشی محمد الف خاں صاحب متخلص بہ حباب دام فیوضہ۔"
( ١٩٠٠ء، حباب کے ڈرامے، ١١٣ )