٢ - جو پتھر بن گیا ہو، پتھرایا ہوا، (زمین کے طبقات میں پائے جانے والے ماضی کے قدیم دور کے پودے یا جانوروں کے ڈھانچے یا بقیہ آثار) جو پتھر کی شکل میں تبدیل ہو گئے ہوں۔
"زندہ اور متحجر نمونوں کے بغور مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ اعلٰی پودوں کے ارتقاء کا عام ممر قریب قریب اسی نہج پر ہوتا ہے۔"
( ١٩٤٣ء، مبادی نباتیات، ٦٧٥:٢ )