اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے ہندی زبان میں بھی 'باگا' ہی مستعمل ہے اور اردو زبان میں بھی 'باگا' ہی مستعمل ہے۔ ماخذ ایک ہی ہے۔ اغلب امکان ہے کہ اردو زبان میں ہندی کے ذریعے سے داخل ہوا ہے۔ ١٧٨٠ء میں 'سودا' کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔