"جناب میر طفیل علی صاحب الٰہ آبادی ابو العلائی دام مجدہ فرماتے تھے کہ. جب سماع شروع ہوا تو اکثر بزرگوں کو وجد ہوا جب مجلس قریب اختتام پہونچی تو مجھے کیفیت آئی میں نے برائے العین حضرت رضی اللہ تعالٰی عنہ کو صدر مجلس میں متلجس پایا۔"
( ١٨٩٠ء، تذکرہ الکرام، ٧٠٦ )