باگ[2]

( باگ[2] )
{ باگ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "صنم خانۂ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : باگیں [با + گیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : باگوں [با + گوں (واؤ مجہول)]
١ - تلوار کا سرا۔
 تو آپ اپنی ہی شمشیر آپ اپنی سپر یگانہ باگ اٹھا اپنے بل پہ کستا جا      ( ١٩٥٧ء، یاس یگانہ، گنجینہ، ١٧ )
  • rein;  bridle