تفصیلات
رجم مُتَرْجِم مُتَرْجَمَہ
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "جغرافیۂ عالم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی
١ - ترجمہ کی گئی، ترجمہ کی ہوئی۔
"مقدمۂ تاریخ سائنس. مترجم سید نذیر نیازی معہ مقدمہ و حواشی۔"
( ١٩٥٩ء، مقدمۂ تاریخ سائنس، (ترجمہ)، ١ سرورق۔ )